ایجی ٹیشن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ تحریک جس میں حصول مقصد کے لیے ہیجان انگیزی کے ساتھ لوگوں کو ابھارا جائے، کسی بات کے خلاف اجتماعی ہیجان و اضطراب کا مظاہرہ یا شورش۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - وہ تحریک جس میں حصول مقصد کے لیے ہیجان انگیزی کے ساتھ لوگوں کو ابھارا جائے، کسی بات کے خلاف اجتماعی ہیجان و اضطراب کا مظاہرہ یا شورش۔ agitation